شادی مبارک
قسم کلام: حرف دعائیہ
معنی
١ - ایسا کلمہ جو بیاہ یا ولادت وغیرہ کی مبارکباد دینے کے وقت کہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی حرف دعائیہ ١ - ایسا کلمہ جو بیاہ یا ولادت وغیرہ کی مبارکباد دینے کے وقت کہتے ہیں۔